محمد علی مغل سے محمد کاشف قاریا کرم توحیدی کی ملاقات

Published: 03-11-2022

Cinque Terre

گجرات(خبر نگار خصوصی)جماعت اسلامی گجرات شہرکے رہنمامحمد کاشف اورقاری محمداکرم توحیدی گزشتہ روزممتازبزنس مین سماجی شخصیت محمد علی مغل کراچی پلائی ووڈ والے کی شاپ پرگئے اورانہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پرپھول پیش کرکے مبارکباد دی نیک خواہشات کااظہارکیاجماعت اسلامی کے رہنماؤں محمد کاشف،قاری محمداکرم نے کہاکہ محمد علی مغل نیک دل عوامی خدمت کاجذبہ رکھنے والے بزنس مین ہیں عمرے کی سعادت پرانہیں مبارکبادپیش کرتے ہیں 

آج کا اخبار
اشتہارات