25سالہ بینک ملازم لڑکی واقف کاروں کیساتھ نکل گئی

Published: 03-11-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)الائیڈ بینک منگووال کی خاتون اہلکار25سالہ شیزہ نواز بینک آئی اور چھٹی کے وقت لاپتہ ہوگئی پولیس تھانہ منگووال نیخاتون کے بھائی کی مدعیت میں خاتون بینک اہلکار کے نامعلوم ملزما ن کے ساتھ فرار کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات