ڈی ایس پی سٹی پرویز گوندل کی والدہ کا ختم قل آج ہو گا

Published: 29-09-2022

Cinque Terre

گجرات (نمائندہ ڈاک)DSP سٹی سرکل گجرات پرویزاقبال گوندل کی والدہ محترمہ گزشتہ روز قضائے الٰہی سے انتقال کر گئی تھیں مرحومہ کا ختم قل آج29  ستمبر بروز جمعرات ان کے آبائی گاؤں مٹو جامع مسجد نزد بھو آحسن بھیرووال روڈ پھالیہ ضلع منڈی بہاؤالدین میں دن 10 بجے شروع ہو گا اور ا جتماعی دعا ٹھیک11 بجے ہو گی دوست احباب سے شرکت کی استدعا ہے کہ ختم قل میں شامل ہو کر ثواب دارین حاصل کریں۔

آج کا اخبار
اشتہارات