Published: 03-11-2022
گجرات(ارشد علی سے)سمال انڈسٹری ایریائسے نامعلوم چور گجرات کے رہائشی طارق محمود کا چنگ چی رکشہ چوری کرکے لے گئے پولیس تھانہ لاری اڈا نے مقدمہ درج کرلیا۔