اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے، سیاست مین تشدد نہیں ہونا چاہیے، چوہدری شجاعت حسین

Published: 04-11-2022

Cinque Terre

لاہور (نمائندہ ڈاک)  پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ و  سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین نے عمران خان پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ اللہ تعالی عمران خان اور تحریک انصاف کی دیگر قیادت اور کارکنوں کی حفاظت فرمائے۔ سیاسی جماعتیں اور کارکنان پاکستان کے لئے پرامن رہیں۔ سیاست میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں ہونی چاہیے۔

آج کا اخبار
اشتہارات