پاکستان پاٹری مینو فیکچر رز ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری، حاجی ناصر محمود نے حلف لیا

Published: 29-09-2022

Cinque Terre

گجرات(شاہد رسول سے)پاکستان پاٹری منیو فیکچرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کیتقریب حلف برداری سعد مارکی پر منعقد ہوئی، جس میں مہمان خصوصی سابق ایم پی اے وسابق میئر گجرات حاجی ناصر محمود نے نومنتخب چیئرمین حاجی محمد زاہد، سینئر وائس چیئرمین راجہ اعجاز احمد، وائس چیئرمین محمد عباس بٹ، ایگزیکٹو ممبران چوہدری ضمن اقبال، اسامہ بٹ، حاجی سلیم طاہر، مہر ندیم عباس، علی مرتضیٰ، سعید احمد بٹ سے حلف لیا، اس موقع پرسابق ایم پی اے حاجی عمران ظفر، سابق صدر حاجی محمد اعظم رحمانی، چوہدری ضمن اقبال، عمیر رفیق، نعمان احمد، حافظ قمر نوید، حاجی محمد منشاء، قمر بشیر، کاشف منظور بٹ، امتیاز احمد کوثر، چوہدری وحید الدین ٹانڈہ، مہر محمد آصف، سیٹھ قمر خورشید، باؤ منیر پشاوری،نعیم امتیاز گوندل حاجی شعیب عنایت، محمد بشارت گوندل، حیدر اسلم، راجہ وقاص احمد، چوہدری یوسف ترہنگی، مظہر حسین، حاجی اعجاز احمد رحمانی، چوہدری خرم صفدر وڑائچ، حاجی محمد عقیل، راجہ عامر محمود، حیدر اسلم، امتیاز احمد رحمانی، صوفی طاہر، حاجی سلیم اختر، میاں زی پگانوالہ،حافظ فرقان صفدر، ٹھیکیدار محمد اقبال،ٹھیکیدار اعتزاز اعجاز رحمانی، محمد سعدفراز ودیگرصنعتکاروں کی کثیر تعداد موجود تھی۔

آج کا اخبار
اشتہارات