Published: 08-11-2022
گجرات(ارشد محمود سے)صدر مسلم لیگ ن ضلع گجرات نوابزادہ طاہر الملک کی زیر صدارت ڈیرہ اجنالہ پر مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، عمائدین علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت، نوابزادہ طاہر الملک، نوابزادہ اصغر علی مہمانو ں کا استقبال کرتے رہے، مشاورتی اجلاس کے اختتام پر عمائدین کے اعزاز میں نوابزادہ طاہر الملک کی طرف استقبالیہ کا اہتمام کیا۔