Published: 09-11-2022
گجرات(ارشد محمود سے)مسلم لیگ(ن) ضلع گجرات کا ورکرز کنونشن،آج 9نومبر بروز بدھ دن ایک بجے ڈیرہ اجنالہ پر ہوگا، مسلملیگ(ن) کے مرکزی قائدین احسن اقبال، عطاء اللہ تارڑ مشیر وزیر اعظم پاکستان، میاں ذیشان رفیق ایم پی اے ڈیرہ اجنالہ ورکرز کنونشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے، نوابزادہ طاہر الملک کی طرف سے مثالی استقبال کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔