چوہدری سعادت نواز اجنالہ کی ہمشیرہ کیلئے دعائے مغفرت،ضلع بھر سے عمائدین کی اجنالہ ہاؤس آمد

Published: 09-11-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگکے راہنما و سابق ایم پی اے چوہدری محمد نواز اجنالہ کی صاحبزادی،سابق تحصیل ناظم چوہدری سعادت نواز اجنالہ،ایم پی اے چوہدری شجاعت نواز اجنالہ کی ہمشیرہ،امیدوار ایم پی اے ڈاکٹر چوہدری شاہنواز اجنالہ اورچوہدری محمد نواز اجنالہ کی پھوپھی جان جو کہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں تھی، مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے عمائدین علاقہ، معززین نے اجنالہ ہاؤس جا کر فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے اظہار افسوس کیا، گجرات بھر سے سینکڑوں عمائدین نے اجنالہ جا کر اظہار تعزیت کی ممتاز عالم دین پیر سید زاہد صدیق شاہ بخاری بوکن،مشیر وزیر اعلیٰ چوہدری اعجاز احمد ہٹاچی فین،پیر شمیم بخاری بوکن،چوہدری شاہد رضا کوٹلہ،میاں فخر مشتاق پگانوالہ،بلال بابر کھوکھر مشیر وزیر اعلی پنجاب،چوہدری مظہر اقبال تحصیلدار(ر)،محمد ارشد بھٹی،چوہدری تنویر احمد وڑائچ بھاگووال،چوہدری نصیر احمد بھاگووال، چوہدری صفدر ممتاز سندھو،چوہدری افضال گوندل شیخ چوگانی،چوہدری علی مدثر صدر ناروے،چوہدری اصغر تیل والا،چوہدری اصغر پسوال ایڈووکیٹ،چوہدری عامر مہدی بامتہ،چوہدری عمران بامتہ، علامہ پروفیسر عبدالرزاق کڑیانوالہ، چوہدری اویس گھرال،سید وقار حیدر عرف بلو شاہ،اختر گجر ایس ایچ او،ظفر اقبال ایس ایچ او،ماسٹر ریاض بھنگرانوالہ،ملک عارف ایڈووکیٹ گجرات،جمشید گوندل سب انسپکٹر پنجاب ہولیس،چوہدری احمد نواز بامتہ،چوہدری امتیاز ڈھو،چوہدری وحید عزیزسب انسپکٹر،راجہ مزمل حسین کڑیانوالہ،چوہدری ظہیر ایڈووکیٹ سرہالی،چوہدری طارق مہر ککرالی،چوہدری آصف ککرالی،مرزا بشارت شیخ پور،چوہدری محمود احمد شاہین ہنج،چوہدری احسان نذیر چک سکندر،چوہدری عباس بہوچھ،انجینئر ذاکر حسین سردار،ڈاکٹر عابد چوہدری،چیئرمین محمد افضل،چوہدری محبوب ربانی ظفر،چوہدری رفعت چک میراں،حق نواز بابر سریعہ،راجہ عرفان شیخ پور،چوہدری شرافت حسین نائب ناظم یاسر عرفات ایڈوکیٹ چاکانوالی  کسوکی،چوہدری پرویز نوما،راجہ عظمت اللہ،چوہدری اکرم موہلہ،سید نصیر شاہ،شاہین بٹ، چوہدری احسن اصغر مکیانہ،،علی کھوکھر انڈیز گوندل،محمد اشفاق گولڑوی،اعظم بلا،چوہدری افتخار،چوہدری نوید کسوکی،محمد علی جسراء،شاہد تبسم جسراء،پرنس الطاف کسوکی،میاں ندیم اقبال سریالی،ناصر اقبال بارو،چوہدری غفور بٹ گلانوالہ،ذیشان بٹ،چوہدری عبداللہ اعجاز،ملک رزاق ملہو کھوکھر،ملک رفیق سابق ناظم ایڈووکیٹ جوڑا جلالپور،محمد حسین پنجاب پولیس،چوہدری جاوید سراج،چوہدری محمد انور ریٹائرڈ انسپکٹر،چوہدری حسین اصغر،چوہدری عاصم امتیاز خانووال،میاں شاہزیب ذکی سرہالی،مہر مدثر ریحان،چوہدری طارق پرویز ریحان،چوہدری اشرف ریحان،مرزا اعظم بیگ سگھر،ماسٹر محمد اکرم کھوڑی ملک بشیر مہر اعوان شریف،ملک ولایت کہلی اعوان شریف، امانت  جٹ مل، ملک افضال کھوکھر،ملک طارق پٹواری کھوکھر،  چوہدری بشارت آہی،،چوہدری شمشیر احمد سابق ناظم یو سی سوک کلاں،مشتاق وڑائچ سوک کلاں،چوہدری نوید وڑائچ سوک کلاں،چوہدری نعیم فاروق سوک،حاجی عاشق حسین جلالپور صوبتیاں،ماسٹر لیاقت جلالپور صوبتیاں،رانا زاہد،عطا الہی وسام افضل جٹ،چوہدری ظفر پھرا کھٹانہ سمیت دیگر شامل تھے۔

آج کا اخبار
اشتہارات