تحصیلدار (ر) چوہدری مظہر اقبال، چوہدری کامران مظہر نے اجنالہ ہاؤس جا کر فاتحہ خوانی کی، اظہار تعزیت

Published: 09-11-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگکے راہنماچوہدری مظہر اقبال تحصیلدار (ر)،چوہدری کامران مظہر نے ڈیرہ اجنالہ جا کر سابق تحصیل ناظم چوہدری سعادت نواز اجنالہ،ایم پی اے چوہدری شجاعت نواز اجنالہ کی ہمشیرہ،امیدوار ایم پی اے ڈاکٹر چوہدری شاہنواز اجنالہ اورچوہدری محمد نواز اجنالہ کی پھوپھی جان کی وفات پر فاتحہ خوانی اور لواحقین سے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ غم اور دکھ کی اس گھڑی میں لواحقین کے ساتھ برابر کے شریک ہیں اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلندکرے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔

آج کا اخبار
اشتہارات