چوہدری سلیم سرور جوڑا زکی زیر قیادت قافلہ آج سرائے عالمگیر پہنچے گا

Published: 15-11-2022

Cinque Terre

گجرات(نمائندہ ڈاک) پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے صدر ایم پی اے چوہدری سلیم سرور جوڑا کی قیادت میں حقیقی آزادیلانگ مارچ کے سلسلہ میں آج بروز منگل، مورخہ 15 نومبر 2022ء سرائے عالمگیر قافلہ کے ہمراہ شرکت کریں گے اور دن 12 بجے ضلعی سیکرٹریٹ سے قافلہ روانہ ہو گا۔ 

آج کا اخبار
اشتہارات