کھاریاں کینٹ سے 4 بچوں کی ماں 41 سالہ خاتون گھر سے فرار
Published: 15-11-2022
گجرات(ارشد علی سے)کھاریاں کینٹ کا رہائشی گلزار خان اپنے آبائی علاقہ میانوالی گیا اس دوران کھاریاں کینٹ میں رہائش پذیر اسکی بیوی چار بچوں کی ماں 41سالہ خاتون کسی نامعلوم واقف کار کے ساتھ نکل گئی۔