Published: 15-11-2022
گجرات(ارشد علی سے)گاؤں ریحان کے رہائشی محمد بوٹا جبکہ گاؤں گوندل شریف کے رہائشی شاکر سبحان کی موٹر سائیکل چوری کرلیگئیں پولیس تھانہ ٹانڈہ نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔