شاہ محمود قریشی، چوہدری وجاہت حسین کی ملاقات اہم مشاورت

Published: 16-11-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی راہنما و سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین سے موسیٰ الٰہی ہاؤس  میں پی ٹی آئی کے مرکزی راہنما مخدوم شاہ محمود قریشی کی ملاقات، لانگ مارچ کے گجرات اور سرائے عالمگیر میں استقبال پر شکریہ ادا کیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات