Published: 29-09-2022
گجرات(ڈسٹرکٹ رپورٹر)بی ایچ یوز اور آر ایچ سی کیخالی نشستوں پر ڈاکٹروں کی بھرتی کا عمل شروع ہے لیڈی ڈاکٹروں اور میل ڈاکٹروں سے درخواستیں وصول کی جارہی ہے ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سے آنیوالی لسٹ پر ہی بھرتی ہوگی۔