چوہدری مونس الٰہی کی 5.66 کروڑ گرانٹ سے چک بھولا تا بلہڑ کا رپٹ روڈ گلیوں نالیوں کی تعمیر

Published: 16-11-2022

Cinque Terre

گجرات (وسیم گوندل سے)سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الٰہی کی چک بھولا تا بلہڑ کارپٹ روڈ سمیت گلیوں و نالیوں کی تعمیر کیلئے 5.66کروڑ روپے کی کثیر گرانٹ جاری۔سابق چیئرمین یونین کونسل معین الدین پور سیداں سید عقیل عباس شاہ، سابق جنرل کونسلر یونین کونسل چک منجوں چوہدری اعجاز وڑائچ چک بھولا کی زیر نگرانی ہنگامی بنیادوں پر کام کا آغاز۔ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے موقع پر عمائدین علاقہ کی کثیر تعداد چک بھولا سٹاپ تقریب میں شریک۔مہمانوں کو طلائی ہار پہناکر،گل پاشی کر کے فقید المثال استقبال کیا گیا۔خوشگوار ماحول میں گپ شپ۔علاقائی سیاسی صورتحال بارے تبادلہ خیالات۔مہمانوں کا استقبال چوہدری اعجاز وڑائچ، چوہدری غلام عباس وڑائچ، چوہدری کاشف رشید بلہڑ ودیگر نے کیا۔سابق چیئرمین سید عقیل عباس شاہ کی خصوصی آمد۔شرکاء میں چوہدری فخر ندیم بیووالی،سابق کونسلر سید سجیل عباس شاہ، چوہدری ارشد آف نت، سید ارتضیٰ حیدر شاہ، ممتاز ٹرانسپورٹرچوہدری ظفر اقبال وڑائچ،مہر محمد یونس، چوہدری الیاس، چوہدری پرویز اقبال، چوہدری اشفاق نمبردار، چوہدری شاہزیب بلہڑ، چوہدری پرویز گجرات بلڈرز، چوہدری الیاس، چوہدری وسیم عباس وڑائچ، چوہدری نعیم عباس وڑائچ، چوہدری وارث وڑائچ، چوہدری عاقب وڑائچ، چوہدری لیاقت نمبردار، چوہدری اسد اعجاز وڑائچ، چوہدری شاہزیب اعجاز وڑائچ، چوہدری صفدر، حاجی اکرم،چوہدری قدیر وڑائچ، چوہدری عمر وڑائچ، چوہدری علی رضا وڑائچ، عثمان بٹ، طاہر بٹ، شاہد بٹ، اسد وڑائچ، چوہدری اختر وڑائچ، چوہدری نذر محمد ورک، چوہدری مختار پپ وڑائچ، مرزا اعجاز،تنویر فاروق، رضائے مصطفی، اورنگ زیب،شاہد قاضی وڑائچ، حاجی گل،چوہدری مختار وڑائچ، چوہدری بابر وڑائچ، چاچا ارشاد وڑائچ، چوہدری ظفر ورک، محمد عمر ایلیٹ فورس، چوہدری ثناء اللہ بلہڑ، چوہدری غلام سرور بلہڑ، چوہدری عبدالرشید بلہڑ، چوہدری قمر پٹرولنگ پولیس، چوہدری مشتاق منشی بلہڑ، رزاق مہر بلہڑ، الیاس مہر بلہڑ، مختار مہر،چوہدری رضوان کفایت، حبیب اللہ، عثمان افضل، چوہدری نصر اللہ بلہڑ، شاہزیب،پرویز قادر،امان اللہ،آفتاب بھٹی، ایاز گھمن، ارشد گھمن، فیصل مختار، اورنگ زیب،زبیر مختار، عبداللہ، عتیق الرحمن، ذوالفقار،سیف اللہ، چوہدری وجاہت بلہڑ، چوہدری انور گھمن، چوہدری افتخار گھمن، چوہدری امتیاز گھمن، چوہدری ضیاء اللہ بلہڑ، چوہدری احسان اللہ بلہڑ سمیت دیگر عمائدین موجود تھے۔

آج کا اخبار
اشتہارات