Published: 16-11-2022
گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی راہنما و سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین سے موسیٰ الٰہی ہاؤس میں عمائدین کی ملاقاتیں، صبح دس بجے سے رات گئے تک جاری رہیں، چوہدری وجاہتحسین عمائدین سے ملاقاتیں کرتے رہے اور لانگ مارچ کے استقبال کے حوالے سے سجائے گئے پنڈال کا معائنہ بھی کرتے رہے چوہدری وجاہت حسین سے گجرات سمیت مختلف شہروں سے آئے عمائدین نے ملاقاتیں کیں اور لانگ مارچ کے مثالی استقبال کی مبارکباد دیں دیں اس موقع پر چوہدری حسین الٰہی، چوہدری موسیٰ الٰہی،چوہدری سعادت نو ازاجنالہ،چوہدری شجاعت نو ازاجنالہ، چوہدری عبداللہ یوسف، چوہدری فاروق افگن کلا چور، ڈاکٹر چوہدری شاہنو ازاجنالہ،عاطف عظمت سید بیووالی،چوہدری شانی،ملک رشید احمد ذیلدار، چوہدری احمد فاروق، ملک آفاق ذیلدار، ملک محمد نواز ملکپور،چوہدری طاہر وقار مرزا، حاجی مرزا عزیز بیگ، حاجی مرزا اصغر بیگ، مرزا شمس بیگ، ملک ندیم عاشق اعوان، چوہدری شہباز ککرالی، چوہدری فیصل الٰہی مرالہ، ملک وحید سرور اعوان، چوہدری عدیل مرل، ملک زریاب ذیلدار، چوہدری آصف وڑائچ، حمید اللہ بھٹی، مرزا عمران بیگ، چوہدری اکبر اکری مہسم، چوہدری منیر احمد بانیاں، ملک امجد صراف ٹانڈہ، چوہدری طاہر حسین ترکھا، چوہدری ارسلان نت،چوہدری عبدالرحمن گجر، ندیم اقبال مہر،چوہدری رضی مہر بھراج، چوہدری وقاص وڑائچ و دیگر سینکڑوں عمائدین شامل تھے۔