چوہدری عدیل ارشد رحمانیہ برطانیہ سے وطن پہنچ آئے

Published: 16-11-2022

Cinque Terre

گجرات (وسیم گوندل سے) سابق چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن ضلع گجرات چوہدری عدیل ارشد رحمانیہ لندن سے وطن واپس پہنچ گئے۔ائیرپورٹ پر دوست واحبا ب نے والہانہ استقبال کیا۔چوہدری ارشد ارشد رحمانیہ چوہدری صاحبان سے ملاقات مختلف تقاریب میں شرکت کرینگے۔

آج کا اخبار
اشتہارات