سرائے عالمگیر سے منشیات فروش گرفتار کلو سے زائد چرس بر آمد

Published: 16-11-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)تھانہ سٹی سرائے عالمگیر  پولیس نے ملزم محمد اکرم ساکن ڈھوک نکہ کو گرفتار کرکے اس سے 1150گرام چرس بر آمد کرلی اور اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات