چوہدری پرویز الٰہی، چوہدری مونس الٰہی سے شیخ حسن افضال کی ملاقات

Published: 16-11-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)نوجوان بزنس مین شیخ حسن افضال نے ممتاز شخصیت مہر شیراز یوکے کے ہمراہ وزیر اعلیٰ ہاؤس لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی ایم این اے چوہدری مونس الٰہی سے ملاقات کی اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا، وزیر اعلیٰ ہاؤس میں شیخ حسن نے سابق صوبائی وزیر ثمینہ خاور حیات اور سابق رکن صوبائی اسمبلی چوہدری شوکت بسراء سے بھی ملاقات کی اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات