اجنالہ کے قریب راہزنی ڈیڑھ لاکھ روپے چھین لیے گئے

Published: 16-11-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)گجرات بھمبر روڈ کے دوائیوں کے ڈسٹری بیوٹرز حیدر حفیظ کے سیل مینوں سے اجنالہ کے قریب نامعلومر ڈاکوؤں نے اسلحہکے زور پر ڈیڑھ لاکھ نقدی اور موبائل وغیرہ چھین لئے، پولیس تھانہ کڑیانوالہ نے مقدمہ درج کرلیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات