حاجی ناصر، حاجی عمران ظفر نے بہترین کارکردگی دکھانے والوں کو شیلڈز دیں

Published: 29-09-2022

Cinque Terre


گجرات(جنرل رپورٹر)پاکستان پاٹری منیو فیکچرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری میں بہترین کارکردگی پر مہمان خصوصی حاجی ناصر محمود، سابق ایم پی اے حاجی عمران ظفر نے پاٹری صنعتکاروں کو یادگار شیلڈز پیش کیں، شیلڈزحاصل کرنیوالوں میں سابق صدور حاجی اعظم رحمانی، چوہدری ضمن اقبال، حاجی محمد زاہد، راجہ اعجاز احمد، محمد عباس بٹ، مہر ندیم عباس، حاجی سلیم طاہر، مظہر حسین، قمر بشیر، حافظ قمر نوید، عثمان ظہیر بٹ، عدنان اقبال مکی، حاجی اعجاز احمد رحمانی، حاجی محمدمنشاء، اسامہ بٹ،مہر محمد آصف، حاجی محمد عقیل، امتیاز احمد رحمانی، راجہ وقاص، عمیر رفیق، نعیم امتیاز گوندل، ودیگر شامل تھے۔ 

آج کا اخبار
اشتہارات