Published: 16-11-2022
فتح پور (ڈاکٹر قیصر چوہدری) سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین کی کال پر ڈیرہ چوہدری لیاقت علی شاہ پور پر عمران خان کے لانگ مارچ کے حوالے سے اکٹھ منعقد ہوا آنے والے معزز مہمانوں کا استقبال چوہدری لیاقت علی شاہ پور۔چوہدری محمد عارف نے انے والے معزز مہمانوں کا استقبال کیا اور ناشتہ کا بھی اہتمام کیا گیا وہاں سے چوہدری لیاقت علی شاہپور۔چوہدری جمیل بھڈانہ۔چوہدری دانش مظہر فتح پور۔بڑے قافلہ کے ہمراہ یونین کونسل فتح پور کا بہت بڑا قافلہ لینڈ کلوزر۔کاروں پر مشتمل قافلہ سرائے عالمگیر پہنچا تو سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین ایم این اے چوہدری حسین الٰہی۔چوہدری موسیٰ الہی نے قافلہ کا استقبال کیا اور چوہدری لیاقت علی شاہ پور کو شاباشی دی اور ملاقاتیں بھی کی اس موقع چوہدری لیاقت علی شاہ پور۔چوہدری محمد جمیل بھڈانہ۔چوہدری دانش مظہر فتح پور نے کہا کہ ہم چوہدری برادران کی ہر کال پر لبیک کہتے ہیں عمران خان کے ازادی لانگ مارچ کا سراے عالمگیر میی ایک مثالی اور تاریخی استقبال کیا گیا اور کہا کہ عمران خان ہی وہ واحد پاکستانی محب وطن لیڈر ھے جو ملک کو درپیش بحرانوں سے نکال کر ترقی خوشحالی کی راہ پر گامزن کر سکتا ھے موجود حکمرانوں سے عوام تنگ آجکے ھے آئے گے روز اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میی اضافہ مسلم لیگ ن ہر محاذ پر ناکام ھو چکی ھے آئندہ جنرل الیکشن میی مسلم لیگ ق ہی کامیابی سے ہمکنار ھو گی الیکشن کا جب بھی میدان سجے گا پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔