مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری آصف محمود بھسیانوالہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے

Published: 16-11-2022

Cinque Terre

گجرات(احسان اللہ اعظم سے) چوہدری وجاہتحسین چوہدری حسین الٰہی کے قریبی ساتھی امیدوار برائے چیئرمین یونین کونسل عالمگڑھ مسلم لیگ ق کے راہنما چوہدری آصف محمود بھسیانوالہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب روانہ ہو گئے۔

آج کا اخبار
اشتہارات