Published: 16-11-2022
فتح پور (ڈاکٹر قیصر چوہدری) سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین کی کال پر سرائے عالمگیر میں حقیقی آزادی مارچ میں چوہدری حاجی خان محمد مکیانہ اور چوہدری محمد اسلم گورسی چنڈالہ کی قیادت میں یوسی ماچھیوال سے بہت بڑیقافلہ کے ہمراہ سرائے عالمگیر میی عمران خان کے ازادی لانگ مارچ میی شرکت کی موقع پر انھوں نے کمانڈر چوہدری وجاہت حسین ایم این اے چوہدری حسین الہی اور امید وار برائے ایم این اے چوہدری موسی الہی سے ملاقاتیں بھی کی اس موقع پر حاجی خان محمد مکیانہ اور چوہدری محمد اسلم گورسی چنڈالہ نے کہا کہ ہم چوہدری برادران کی قیادت پر ہمیں فخر ھے عمران خان وہ واحد لیڈر ھے جہنوں نے ہمیشہ حق اور سچ کا پرچم پلند کیا جس طرح ہمارے قائدین چوہدری برادران نے عمران خان کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ھے ہم ان کے شان بشانہ کھڑے ہیں ضلع گجرات میی چوہدری برادران نے عمران خان سے کیے گئے وعدوں کو پورا کرکے محبت اور وفا کی تاریخ رقم کر دی ھے۔اھنوں نے کہا کہ ڈیرہ حاجی خان محمد مکیانہ عوام کی بے لوث خدمت تابعداری کرنے کیلے ہر خاص و عام کیلے 24 گھنٹہ مصروف عمل ہیں۔