چوہدری مدثر رضا مچھیانہ کو ڈاکٹر ناصر علی کی مبارکباد

Published: 16-11-2022

Cinque Terre

گجرات(احسان اللہ اعظم سے) سابق کو آرڈنیٹر وزیر اعظم چوہدری مدثر رضا مچھیانہ کے ہاں جڑواں بیٹوں کی پیدائش پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے نوجوان کاروباری شخصیت ڈاکٹر ناصر علی نے کہا ہے کہ ہم چوہدری مدثر رضا مچھیانہ کے نومولود بچوں کی لمبی و صحت بھر ی زندگی کے لیے دعا گو ہیں مچھیانہ خاندان حقیقی معنوں میں عوامی فلاح وبہبود کے لیے سرگرم عمل ہے اللہ تعالیٰ اس خاندان کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطافرمائے۔

آج کا اخبار
اشتہارات