”عالمگیر بوبی پہلوان مشیر وزیر اعلیٰ،، ممتاز شخصیات کی ملاقات گلدستے پیش

Published: 17-11-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)ممتاز شخصیات نے محمد عالمگیر بوبی پہلوان کو مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب بننے پر مبارک باد دی ہے مبارکباد دینے والوں میں خان شبیر خان، ٹھیکیدار مظہر، راجہ عارف، مرزاقربان جرال، ماسٹر قیصر سلیم آفسبحان ڈیری، سابق کونسلر پیر اشتیاق، راجہ شہباز، سید قمر شاہ، راجہ حسنین اعظم، شجاعت چیچی، راجہ ناصر، اکمل شاکر، مہدی حسین باغ باوا، ملک شاہد غازی کھو کھر، راجہ مودہ پہلوان، چوہدری پولا کسان، راجہ حسنین اعظم، راجہ شہباز ودیگر شامل ہیں بوبی پہلوان کے مشیر وزیر اعلیٰ بننے پر مندرجہ بالا شخصیات نے قائدین چوہدری برادران کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ہے، ہمارے قائدین نے اہل علاقہ کے دل جیت لئے ہیں۔

آج کا اخبار
اشتہارات