احمد سلطان جماعت اسلامی گجرات سٹی کے امیر مقرر

Published: 17-11-2022

Cinque Terre

گجرات(خبر نگار خصوصی)جماعت اسلامی گجرات سٹی کے اراکین کی استصواب کی آراء کی روشنی میں جماعت اسلامی ضلع گجرات کے امیرچوہدریانصردھول ایڈووکیٹ نے احمد سلطان کوجماعت اسلامی گجرات سٹی کا امیرمقررکیاہے احمد سلطان گجرات کی ممتازسیاسی سماجی شخصیت ماہرتعلیم ہیں جوغزالی سکول قمرسیالوی روڈ کے پرنسپل ہیں جماعت اسلامی گجرات سٹی کے رہنماؤں نے احمد سلطان کو سٹی امیرکاعہدے پرمقررہونے پر دعائیں دیں اورنیک خواہشات کااظہار کیاہے۔

آج کا اخبار
اشتہارات