پریس کلب اخلاس میں ارشد شریف، حکیم شہباز الحسن کیلئے فاتحہ خوانی

Published: 17-11-2022

Cinque Terre

گجرات(نمائندہ ڈاک)گجرات پریس کلب میں سینئر صحافی ارشد شریف اور حکیم شہباز الحسن کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی صدر ملک شفقتاعوان‘جنرل سیکرٹری سید نوید شاہ‘نائب صدر رانا شہزاد‘شاہد رسول‘قیصراعجازملہی‘ڈاکٹر امجد مرزا‘راجہ ریاض راسخ‘مرزا محمد یونس‘رانا افتخار‘خرم پرنس موجود تھے جنہوں نے مرحومین کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبرجمیل کی دعا کی

آج کا اخبار
اشتہارات