کھاریاں کے گاؤں منڈیر میں 5 افراد کا گھر پر دھاوا ماں، بیٹی، بھائی پر تشدد

Published: 17-11-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)منڈیر کے رہائشی عدیل احمدکے گھر میں گھس کر ملزمان اظہر وغیرہ پچاس کس نے اس کی والدہ ہمشیرہ اور بھائی کو تشدد کا نشانہ بنایا اور زخمی کردیا پولیس تھانہ صدر کھاریاں نے مقدمہ درج کرلیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات