لانگ مارچ، پیر شمیم شاہ بخاری بڑے قافلے کے ہمراہ سرائے عالمگیر پہنچے

Published: 17-11-2022

Cinque Terre

گجرات(احسان اللہ اعظم سے) ضلعی چیئرمین بیت المال کمیٹی گجرات پیر شمیم شاہ بخاری چوہدری وجاہت حسین چوہدری حسین الٰہی کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ایک بہت بڑے قافلے کے ہمراہ لانگ مارچ کے استقبال اور شرکت کے لیے موسیٰ ہاؤس سرائے عالمگیر پہنچے جہاں انہوں نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ لانگ مارچ میں شرکت کی تفصیلات کے مطابق لانگ مارچ،پیر شمیم شاہ بخاری بڑے قافلے کے ہمراہ سرائے عالمگیر پہنچے اور وہاں چوہدری موسیٰ الٰہی چوہدری حسین الٰہی سے ملاقاتیں، بھرپور شرکت پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات