حاجی اصغر اینڈ برادرز لا دیاں کی والدہ انتقال کر گئیں

Published: 17-11-2022

Cinque Terre

کوٹلہ ارب علی خان (نمائندہ ڈاک)حاجی محمد اصغر اینڈ برادرزلادیاں کی والدہ محترمہ اورحاجی محمد رفیق چوہدری لادیاں (سعودی عرب) اینڈ برادرز کی نانی جان کی نماز جنازہ میں ممتاز سیاسی سماجی کاروباری اور مذہبی شخصیات کی بھرپور شرکت۔مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک۔شرکت کرنیوالوں میں چوہدری نصیر عباس سدھ،چوہدری ندیم اختر (ایم ڈی CBAماڈل کالج)،چیئر مین محمد اصغر،ملک امجد حسین بھگوال سابق ناظم،حاجی محمد شہباز،چوہدری راشد بھدر،چوہدری محمد زمان بنگیال نمبردار،چوہدری احسان الحق نمبر دار شامپور،چوہدری سلیم بہادر کتوار،چوہدری محمد فیاض انجم سینئرنائب صدر کوٹلہ پریس کلب،حاجی زاہد اقبال زیدی،چوہدری عدنان لالہ موسی،اظہر محمود بیگ، خرم خان، چوہدری اعظم بہورچھ،چوہدری آفتاب منا بہورچھ، چوہدری عابد لادیاں،بوبی خان، چوہدر ی عرفان چک سکندر، ملک قیصر بیر کھرانہ، مہر محمد صدیق پہاڑے،چوہدری ناصر بنگیال، چوہدری پرویز بنگیال،چوہدری امجد حسین جنڈالہ سابق کونسلر،محمد افضل پٹواری بھدر،چوہدری غلام مصطفی ککرالی،چوہدری فرحت بھدر سمیت دیگر کی شرکت۔

آج کا اخبار
اشتہارات