عمران بٹ، فاروق بٹ کے بھائی ساجد حسین بٹ سپرد خاک

Published: 17-11-2022

Cinque Terre

سرائے عالمگیر (اویس مدنی) رہنماء مسلم لیگ ق عمران بٹ،فاروق بٹ کے بڑے بھائی ساجد حسین بٹ سپرد خاک،نماز جنازہ میں سیاسی،سماجی شخصیات کی شرکت،تفصیل کے مطابق صابر حسین بٹ مرحوم کے صاحبزادے،فاروق بٹ UK،عباس بٹ (UK)،عابد حسین بٹ (UK)،رہنماء مسلم لیگ ق سرائے عالمگیر عمران بٹ عرفمانا بٹ کے بھائی ساجد حسین بٹ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی،نماز جنازہ میں سیاسی،سماجی شخصیات نے شرکت کی،جن میں سابق ایم این اے ملک محمد حنیف اعوان،سابق ایم این اے ملک محمد جمیل اعوان،سابق ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی ملک توقیر ٹیپو،سابق چیئرمین بلدیہ مرزا حق نواز جرال ایڈووکیٹ،صدر مرکزی انجمن تاجران ملک جمشید اقبال اعوان،سابق چیئرمین راجہ طاہر حبیب،سابق ناظم مرزا ذوالفقار حسین،رہنماء مسلم لیگ ن راجہ شاہجہان (تھون)،ضلعی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی سیٹھ اکرام رضا،سابق کونسلر چوہدری عرفان گلنواز،سابق کونسلر راجہ محمد الطاف،سابق کونسلر اکرام الحق شیخ ایڈووکیٹ،سابق کونسلر راجہ ریحان رزاق،سابق کونسلر ساجد بٹ،سابق کونسلر چوہدری ارشد شریف،سابق کونسلر حاجی ناصر زمان،محمد علی جرال ایڈووکیٹ،عابد افضل جرال ایڈووکیٹ،راجہ منیر اللہ،ڈاکٹر واجد اقبال چوہدری،ظہور احمد بٹ،چوہدری ابرار حسین میرہ،چوہدری حمزہ منظور،چوہدری اطہر انور،راجہ مروت کیانی،راجہ انعام الحق،مرزا عصمت اللہ جرال،مرزا شبیر زرگر،محمد اکرم گجر،راجہ اظہر اقبال،چوہدری سخاوت حسین،مرزا فیصل ندیم،مرزا عاشق حسین زرگر،ڈاکٹر عامر سلیم،تنویر صابر بٹ،رہنماء مسلم لیگ(ن) صوفی پرویز اقبال،مرزا منیر احمد،شیخ محمد صدیق،ساجد محمود چھاجہ،راجہ حسن (انمول رینٹ اے کار)،لالہ غلام احمد،محمد حنیف ویلڈر،محمد اسماعیل چوہدری،سید کرم حسین شاہ،ملک ندیم نسیم،راجہ محمد ضمیر،ڈاکٹر رضوان،مرزا تنویر حسین جرال،چوہدری صفدر محمود،صحافی حاجی امجد محمود بٹ سمیت دیگر شامل تھے۔

آج کا اخبار
اشتہارات