میر (ر) معین نواز کی امریکہ سے وطن واپسی

Published: 17-11-2022

Cinque Terre

جلالپور جٹاں (محمد اعظم انصاری) راہنماء مسلم لیگ ن سابق ایم پی اے میجر(ر) معین نواز امریکہ کے دو ماہ کے نجی دورے کے بعدوطن واپس پہنچ گئے۔ جلالپور جٹاں آمد پر ن لیگ کے سیکرٹری اطلاعات میر اسد رشید، سابق کونسلر ملک الیاس، سجاد سہیل بٹ نے میجر(ر) معین نواز کا استقبال کیا، میجر(ر) معین نواز آج سے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کرینگے۔

آج کا اخبار
اشتہارات