دفتر ضلعی زکوٰۃ کمیٹی گجرات میں زکوٰہ ڈے کے موقع پر سیمینار کا انعقاد

Published: 17-11-2022

Cinque Terre

گجرات(احسان اللہ اعظم سے) دفتر ضلعی زکوۃ کمیٹی گجرات میں زکوۃ ڈے کے موقع پر سمینار کاانعقاد کیاگیا جس میں عوامی شعور کی آگاہی کے لیے اور زکوۃکی تقسیم کے حوالے سے خصوصی لیکچر ضلعی آفیسر محکمہ زکوۃ امجد جاوید نے دیا انہوں نے کہاکہ عوام اپنی زکوۃ رضا کارانہ طور پر محکمہ زکوۃکے اکاؤنٹس میں جمع کروائیں، جسے پوری دیانتدار ی کے ساتھ مستحقینتک پہنچایاجائیگا اس موقع پر انہوں نے عوام میں آگاہی پمفلٹ بھی تقسیم کئے۔

آج کا اخبار
اشتہارات