ممتاز صحافی عبد المجید پپو کے صاحبزادے آج دولہا بنیں گے

Published: 17-11-2022

Cinque Terre

ڈنگہ (عبدالمجید پپو) روزنامہ ڈاک گجرات ڈنگہ کے نمائندہ عبدالمجید پپو کے صاحبزادے نعمان مجید جٹ آج سہرا باندھیں گے جبکہ عبدالمجید پپو کی صاحبزادی اور بھتیجی کی تقریب رخصتی کل بروز جمعۃ المبارک18 نومبر میری گولڈ مارکی بیکنانوالہ میں منعقد ہو گی 

آج کا اخبار
اشتہارات