بوکن موڑ ماربل فیکرٹری سے پونے دو لاکھکا سامان چوری

Published: 18-11-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)بوکن کے رہائشی اصغر علی کی ماربل فیکٹری سے نامعلوم چور ایک لاکھ بیس ہزار مالیت کا موٹر پمپ 55ہزار مالیت کاپیٹرل انجن پمپ اور یو پی ایس بیٹری وغیرہ چوری کرکے لے گئے پولیس تھانہ دولت نگر نے مقدمہ درج کرلیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات