”جس کا کام اسی کو سانجھے“ آرمی چیف کی تعیناتی بارے بڑے سیاستدان کہاوت یاد رکھیں بظاہر لگتا ہے کہ پسند کا آرمی چیف تعینات ہونے پر وہ بندوق مہا

Published: 19-11-2022

Cinque Terre

اسلام آباد(نمائندہ ڈاک) پاکستان مسلم لیگ کے صدر وسابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسیننے سعودی عرب سے واپسی پر آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے کے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ جو بڑے سیاستدان آرمی چیف کی حمایت یا مخالفت میں بیان دے رہے ہیں انہیں  یہ  قول یاد رکھنا چاہیے (سچ تو یہ ہے کہ جس کا کام اسی کو ساجھے)۔ ایسا لگتا ھے کہ اپنی پسند کا آرمی چیف مقرر ھونے کے بعد انھوں نے بارہ بور بندوق کی مہارت حاصل کرنا ہے

آج کا اخبار
اشتہارات