الحاج امجد فاروق کی بھتیجی راشد فاروق کی صاحبزادی کی پر وقار تقریبر خصتی، ممتاز شخصیات شریک

Published: 19-11-2022

Cinque Terre

گجرات(نمائندہ ڈاک) ممتاز بزنس مین، سابق چیئرمین آل پاکستان فرنیچر میکرز ایسوسی ایشن، چیف ایگزیکٹو نیشنل فرنشرز الحاج امجد فاروق، ارشدفاروق، خالد فاروق، عابد فاروق کے بھتیجی اور راشد فاروق کی صاحبزادی کی شادی بخیروخوبی سے سرانجام پا گئی۔ نکاح کی تقریب گرینڈ مارکی میں ہوئی، جس کے ہال کو خوبصورت انداز میں سجایا گیا تھا۔ مہمانوں کا استقبال الحاج امجد فاروق، ارشد فاروق، خالد فاروق، عابد فاروق، لقمان امجد، رضوان امجد، احمد فاروق، عمر عابداور دیگر فیملی ممبران نے کیا۔ تقریب رخصتی میں نوابزادہ طاہر الملک، چیف منسٹر ٹاسک فورس ایجوکیشن کے چیئرمین میاں عمران مسعود، کمشنر اپیل ایف بی آر سیالکوٹ ڈاکٹر رضی الرحمان، چوہدری پرویز اقبال پلاسکو پی وی سی پائپ انڈسٹری، سابق ایم پی اے میجر معین نواز، چوہدری عتیق زمان ڈوگہ، چوہدری محمد صفدر وڑائچ، چوہدری جمشید اقبال، الحاج افضل گوندل، ندیم وڑائچ، چوہدری محمد اصغر تیل والا،اشفاق احمد رضی، ڈاکٹر امین گل، ڈاکٹر زاہد سلیم، طارق بلال ملک، چوہدری وحید زمان ڈوگہ، ٹھیکیدار لیاقت علی، حاجی محمد ریاض، حاجی محمد اکرم مرزا، حماد اسلم، رانا بلال، شیخ جاوید، ندیم وڑائچ، ندیم احمد سندھو، چوہدری خرم، کاشف منظور بٹ، چوہدری حسنین اصغر، ڈاکٹر راحیل سرور، حاجی محمد شفیع جاوید، عبدالمنان شفیع، شیخ مشتاق احمد، شیخ وسیم، عمر سہیل بھٹہ، سہیل بھٹہ، نعمان جاوید، جاوید یعقوب ڈار، امتیاز کوثر، حاجی بشیر احمد جنجوعہ، عامر مشتاق بٹ، چوہدری علی شان، چوہدری تنویر حسین، شیخ بلال، شیخ وسیم، وسیم اشرف بٹ، چوہدری علی عثمان، دانش جاوید، ڈاکٹر امین گل، چوہدری طارق محمود، چوہدری اشرف ریحانیہ، چوہدری نواز ریحانیہ، ڈاکٹر طاہر خلیل اوپل، شیخ جاوید، بشارت محمود، جاوید یعقوب ڈار، چوہدری حسنین اصغر، میاں اکمل حسین، شاہد اکبر، خرم الطاف بھٹی، فرقان صفدر، خالد محمود، یاسر طارق، خان شبیر الزمان خان، عاصم مشتاق بٹ، اشفاق وڑائچ سی او ضلع کونسل، چوہدری آصف دھول، احتشام دلدار چوہدری، شیخ کامران، چوہدری علی آصف وڑائچ، حاجی بشیر احمد، شیخ ابرار سعید، شیخ مقیم حیدر، باسط سیٹھی، خان عدنان خان، جواد حسین جعفری، چوہدری اخلاق وڑائچ، چوہدری عابدایکسین واپڈا، چوہدری وقار نادر جوڑا، ذوالفقار علی، خوشنود علی مجتبیٰ، پروفیسر رشید، حماد اسلم، عمران فوزی کویت الیکٹرونکس، اکرام افضل بٹ اکرام بلڈرز، دائم وفاقی آفیسرحکومت پاکستان، حاجی نذیر احمد جنجوعہ، خالد محمود،طارق محمود، بشارت محمود، مرزا اشفاق بشیر ڈیسنٹ فرنشرزاور دیگر ممتاز شخصیات شریک تھیں۔

آج کا اخبار
اشتہارات