چوہدری سعادت نواز اجنالہ وڈا پنڈ والی بال ٹورنا منٹ کے مہمان خصوصی

Published: 19-11-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگ ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری و سابق تحصیل ناظم چوہدری سعادت نو ازاجنالہ نے گاؤں وڈا پنڈ میں والی بال ٹورنامنٹ میں اپنے عہدے کاحلف پڑھاتقریب کے مہمان خصوصی جماعت اسلامی ضلع گجرات کے امیرچوہدری انصردھول ایڈوکیٹ تھے انہوں نے احمد سلطان کوانکے عہدے کاحلف پڑھایا اس موقع پرجماعت اسلامی گجرات سٹی کے عہدیداران رہنمابڑی تعداد میں موجود تھے اس موقع پرجماعت اسلامی گجرات سٹی کے جنرل سیکرٹری چوہدری افتخارسرور،سابق سٹی امراحاجی جاوید اقبال بٹ، یاسرسروش، چوہدری صفدروڑائچ، ڈاکٹراسحاق، سید حیدرعلی شاہ،جماعت اسلامی گجرات سٹی کے رہنماؤں اراکین مولانااکرم، قاری مختاراحمد اطہر،محمد افضل بیگ، افضل بیگ آف شادیوال روڈ،انجینئراسامہ مختار، پروفیسرعبیداللہ،پروفیسرزبیرمیر، پروفیسریونس میر،اشرف مغل، راجہ نعیم خاو رسمیت دیگرموجود تھے اس موقع پر تمام رہنماؤں نے احمد سلطان کے لئے خصوصی دعائے استقامت کی ضلعی امیرچوہدری انصردھول ایڈوکیٹ نے جماعت اسلامی گجرات سٹی کے رہنماؤں کے ساتھ تازہ ترین سیاسی صورتحال پرمشاورت کی اوراپنے سیاسی لائحہ عمل بارے شرکاء کوآگاہ کیا۔سٹی امیراحمد سلطان آئندہ چند روزمیں اراکین رہنماؤں سے مشاورت کے بعد گجرات سٹی کے دیگرتنظیمی عہدیداران کااعلان کریں گے۔

آج کا اخبار
اشتہارات