نوابزادہ طاہر الملک، چوہدری افضل ڈڈے کے بیٹوں کی بارات میں شامل

Published: 19-11-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد محمود سے)صدر مسلم لیگ (ن) ضلع گجرات نوابزادہ طاہر الملک نے ن لیگی ضلعی راہنماؤں کے ہمراہ چوہدری افضل ڈڈے کیبیٹوں کی بارات میں شرکت کی،چوہدری افضل ڈڈے کے ساتھ ملاقات کرکے انہیں بیٹوں کی شادی کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا، شادی تقریب میں آمد پر چوہدری افضل ڈڈے، چوہدری جاوید، چوہدری شمریز نے استقبال کیا۔اس موقع پر ضلعی نائب صدر چوہدری عتیق الزمان ڈوگہ، سابق چیئر مین چوہدری اکرم سانتل، صدر پی پی28چوہدری کاشف محمود فتح پور، چوہدری ہمایوں شکیل، چوہدری سہیل مرہانہ، لالہ زمان سانتل بھی موجود تھے۔

آج کا اخبار
اشتہارات