چوہدری شجاعت نواز اجنالہ، چوہدری شان ظفر کی اہم ملاقات

Published: 19-11-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) پاکستان مسلم لیگ کے راہنما و ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری شجاعت نوا زاجنالہ سے مسلم لیگی راہنما و چیئرمینگجرات ڈویژن وزیر اعلیٰ شکایات سیل چوہدری شان ظفر حاجیوالہ کی اجنالہ ہاؤس میں ملاقات، سیاسی معاملات اور حلقہ کے مسائل سمیت دیگر با ہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا 

آج کا اخبار
اشتہارات