چوہدری اسد بھٹی سے چوہدری اجمل حسین کی ملاقات گلدستے پیش

Published: 19-11-2022

Cinque Terre

گجرات(خبر نگار خصوصی)ممتازمسلم لیگی رہنمامسلم لیگ گجرات سٹی کے سینئرنائب صدرچوہدری اجمل حسین محمدی بیکرزنوجوان مسلم لیگی رہنماحافظ سرفرازاجمل نے گزشتہ روزگجرات چیمبرجاکر گجرات چیمبرکے سینئرنائب صدرچوہدری اسد بھٹی کوبلامقابلہ منتخب ہونے پرپھولوں کے ہارپہناکرمبارکباددی اس موقع پر گجرات چیمبرکے سابق ایگزیکٹو ممبر چوہدری نعمان اسلم گوندل ودیگرموجود تھے چوہدری اجمل حسین حافظ سرفرازاجمل نے کہاکہ چوہدری اسد بھٹی باصلاحیت بزنس کمیونٹی کانمائند ہ ہے وہ گجرات چیمبرکے پلیٹ فارم سے نہ صرف تاجربرادری بزنس مینوں کے مسائل حل کرائیں گے بلکہ وفاقی اورصوبائی سطح پرانکے مسائل اعلیٰ ایوانوں میں موثراندازمیں اٹھائیں گے ہم انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

آج کا اخبار
اشتہارات