علامہ خادم رضوی کے عقیدت مند سہیل تنویر رضوی عرس شرکت کیلئے پیدل روانہ

Published: 19-11-2022

Cinque Terre

گجرات(ارشد علی سے)تحریک لبیک پاکستان گنجاہ کے رہنما محمد سہیل تنویر رضوی بانی تحریک علامہ خادم حسین رضوی کے دوسرے سالانہ عرس تقریبات میں شرکت کے لئے گنجاہ سے پیدل لاہور کے لئے روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ تین روز عرس میں شریک ہونگے۔

آج کا اخبار
اشتہارات