قاری حافظ محمد طیب کے صاحبزادوں حافظ ابوبکر، حافظ عثمان اویس کی دعوت ولیمہ

Published: 19-11-2022

Cinque Terre

گجرات (خبر نگار خصوصی) جماعت اسلامی گجرات سٹی کے رہنما ممتاز عالم دین استاد الحفاظ، قاری گل شیر مرحوم کے جانشین کھجور والی مسجد مدرسہ کے مہتسم قاری حافظ محمد طیب کے صاحبزادوں حافظ ابوبکر طیب اور حافظ عثمان، اویس طیب کی دعوت ولیمہ گزشتہ روز مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی دعوت ولیمہ میں ممتاز شخصیات نے شرکت کی اور قاری محمد طیب حافظ ابوبکر طیب، ھافظ عثمان اویس طیب وا اہل خانہ کو مبارکباد دی، دعوت ولیمہ میں عالم دین مفتی محمد یونس عثمانی، سابق نائب ناظم ھاجی عبد المجید بٹ، ڈاکٹر طارق سلیم، چوہدری انصر دھول ایڈووکیٹ، ڈاکٹر نثار چیمہ، ڈاکٹر محمد یوسف، ڈاکٹر بلال رشید پگانوالہ، گجرات پریس کلب کے سابق صدر راجہ تیمور طارق، حکیم عبد العظیم، میاں محمد وسیم صوفی کباب والے، ڈاکٹر ثاقب سندھو، دار العلوم کھٹالہ چناب کے مولانا محمد اصغر ملک، میر محمد سلیم، اعجاز احمد بٹ، احمد سلطان جماعت اسلامی گجرات سٹی کے امیر، سابق امیر حاجی جاوید اقبال بٹ، مولانا محمد اکرم، پروفیسر فیاض اکبر، حاجی ملک عبد المجید، میاں اشرف منور، شعیب رشید چغتائی، حافظ سیف الرحمن، ڈاکٹر عبد الشکور یو او جی، ھافظ علی حمزہ، قاری محمد عبد اللہ بلوچ، ڈاکٹر مبین اسلام یو اوجی، حافظ مطیع اللہ اسلم، مفتی سلیم اللہ، چوہدریا رشد وڑائچ، چوہدری غضنفر اقبال، چوہدری بابر وڑائچ، چوہدری جہانزیب خورشید سمیت معززین علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی 
 

آج کا اخبار
اشتہارات