حقیقی آزادی مارچ، عمرانخان کی کامیاب حکمرت عملی، حکمران پریشان، چوہدری افتخار چیچی

Published: 19-11-2022

Cinque Terre

گجرات(احسان اللہ اعظم سے) پاکستان تحریک انصاف حلقہ این اے 68و  امید وار برائے ایم این اے چوہدری افتخار احمد چیچی نے کہاہے کہ تحریک انصاف کے نظریاتی ورکرز ہمارا اثاثہ ہیں جو عمران خان کے نظریہ کے ساتھ کھڑے ہیں حقیقی آزاد ی مارچ، عمران خان کی کامیاب حکمت عملی، حکمران پریشان ہیں اور گجرات کے عوام اور تحریک انصاف کے کارکنان کے شکر گزار ہیں جنہوں نے میدان عمل میں نکل کر ہمارا مان بڑھایا تحریک انصاف ہی ملک کو بحرانوں اورمسائل کی دلدل سے نکالے گی، پی ٹی آئی کا ہر ور کر ہمارے لیے قابل احترام ہے انشاء اللہ ان کے مسائل کے حل کے لیے کسی بھی اقدام سے گریز نہیں کریں گے۔

آج کا اخبار
اشتہارات