ڈسٹرکٹ بار کلرکس ایسوسی ایشن اور سیشن کورٹ کے اہلکاران کے درمیان کرکٹ ٹورنا منٹ، راجہ محمد ریاض بھٹی مہمان خصوصی

Published: 19-11-2022

Cinque Terre

گجرات(نمائندہ ڈاک)ڈسٹرکٹ بار کلرکس ایسوسی ایشن اور سیشن کورٹ کے اہلکاران کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ ڈسٹرکٹ بارکلرکس ایسوسی ایشن کی ٹیم نے کانٹے دار مقابلہ کرتے ہوئے تین میچوں میں سے دو میچ جیت کر سیرز اپنے نام کرلی گزشتہ روز جمالپورسیداں کے گرونڈ میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم کے کپتان راجہ عمیرمظفر اور رنر ٹیم کے کپتان سجاد احمد کو مہمان خصوصی راجہ محمد ریاض بھٹی صدر اور سید وقاص شاہ جنرل سیکرٹری جتنے کے موقع پرونر ٹرافی دیتے ہوئے تمام کھلاڑیوں کے ہمراہ مہمان خصوصی راجہ محدریاض بھٹی کی گروپس فوٹو ونر اور رنر ٹیموں کو ٹرافیاں دی گئی اور مین اف دی میچ اسد علی کو نقد انعام دیا گیا۔

آج کا اخبار
اشتہارات