چوہدری تنویر اصغر بھنگرانوالہ امریکہ سے وطن واپس پہنچ گئے، سعودی عرب میں عمرہ کی سعادت کے بعد وطن پہنچے

Published: 19-11-2022

Cinque Terre

گجرات (آصف علی بھٹی سے) ممتاز مسلم لیگی راہنما و امریکہ میں ممتاز بزنس مین چوہدری تنویر اصغر بھنگرانوالہ امریکہ کے کاروباری دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، دوست احباب نے ائیر پورٹ پر استقبال کیا چوہدری تنویر اصغر بھنگرانوالہ نے سعودی عرب میں عمرہ کی سعادت حاصل کی اور اس کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے۔

آج کا اخبار
اشتہارات