چوہدری مدثر رضا مچھیانہ کے کزن چوہدری زین ارشد مچھیانہ کی نکاح کی تقریب

Published: 19-11-2022

Cinque Terre

گجرات(احسان اللہ اعظم سے) سابق کو آرڈنیٹر وزیر اعظم و ضلعی راہنما پاکستان تحریک انصاف گجرات چوہدری مدثر رضا مچھ یانہ کے کزن نوجوان راہنما تحریک انصاف چوہدری زین ارشد مچھ یانہ رشتہ ازدوج میں منسلک ہو گئے ان کے نکاح کی سادہ پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا فیملی ممبران شریک تفصیلات کے مطابق چوہدری مدثر رضا مچھیانہ کے کزن چوہدری زین ارشد مچھیانہ کی نکاح کی تقریب چوہدری رضوان اصغر مچھیانہ، چوہدری تکاثر رضا مچھیانہ، چوہدری علی گجر، چوہدری عمران علی ایڈووکیٹ، سید عثمان علی، سید ندیم شاہ، اسد شاہ بھی شریک ہوئے نکاح کی تقریب سادہ،فیملی ممبران شریک، دوست احباب کی مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہار، اللہ تعالیٰ انکی نئی زندگی میں برکت ڈالے: ڈاکٹر ناصر علی نے مبارکباد پیش کی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے 

آج کا اخبار
اشتہارات