سٹی UOG کیمپس ریلوے روڈ گرلز کالج میں سیرت النبی کانفرنس

Published: 19-11-2022

Cinque Terre

گجرات(احسان اللہ اعظم سے) گورنمنٹ آف پنجاب، وائس چانسلر یونیورسٹی آف گجرات ڈاکٹر شبر عتیق کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں یونیورسٹی آف گجرات سٹی کیمپس ریلوے روڈ گرلز کالج گجرات میں سیرت النبی کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا فضاء درد واسلام سے معطر،طالبات میں قرآن خوانی، نعت خوانی کے مقابلہ جات، تفصیلات کے مطابق UOGسٹی کیمپس ریلوے روڈ گرلز کالج میں سیرت النبی کانفرنس صدارت پرنسپل و ڈائریکٹر ڈاکٹر نورینہ کوثر نے کی مس رضوانہ طالب، مس سونیا مس رضوانہ بٹ، مس آمنہ شاہ منتظم تھیں طالبات میں قرات و نعت و سیرت النبی کے حوالے سے تقریری مقابلہ جات انعامات تقسیم سر یاسر رضوان بھٹہ منتظم اعلیٰ تھے 

آج کا اخبار
اشتہارات